4732 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4732

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۳۲)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ، عَنْ أَبِیْہِ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَقَّ عَنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ۔ (مسند أحمد: ۲۳۴۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا بریدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا حسن اور سیدنا حسین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما کی طرف سے عقیقہ کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4732 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۷۳۲) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ النسائی: ۷/ ۱۶۴(انظر: ۲۳۰۵۸)