4731 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4731
Hadith in Arabic
۔ (۴۷۳۱)۔ عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ، سَمِعْتُ مِنْ (أُمِّ کُرْزِ الْکَعْبَِّۃِ) الَّتِي تُحَدِّثُ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، قَالَتْ: سَمِعْتُ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بِالْحُدَیْبِیَّۃِ، وَ ذَھَبْتُ أَطْلُبُ مِنَ اللَّحْمِ: ((عَنِ الْغُلامِ شَاتَانِ، وَ عَنِ الْجَارِیَۃِ شَاۃٌ، لا یَضُرُّکُمْ ذُکْرَانًا کُنَّ أَوْ إِنَاثًا۔)) قَالَتْ: وَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((أَقِرُّوا الطَّیْرَ عَلٰی مَکِنَاتِھَا۔)) (مسند أحمد: ۲۷۶۸۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدام کرز کعبیہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا، جبکہ میں گوشت لینے کے لیے گئی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچے کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری، اس سے کوئی نقصان نہیں ہو گا کہ وہ مذکر ہوں یا مؤنث۔ اور میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے بھی سنا: پرندے کو اس کی جگہ پر بیٹھنے دیا کرو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۷۳۱) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ اقروا الطیر علی مکناتھا ، أخرجہ أبوداود: ۲۸۳۵،و ابن ماجہ: ۳۱۶۲،والنسائی: ۷/ ۱۶۴(۲۷۱۳۹)