4724 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4724

Hadith in Arabic

۔ (۴۷۲۴)۔ عَنْ عَائِشَۃَ، قَالَتْ: أَمَرَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِيْ فَرَعَۃٍ مِنَ الْغَنَمِ مِنَ الْخَمْسَۃِ وَاحِدَۃٌ۔ (مسند أحمد: ۲۵۰۳۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں فرع کے بارے میں حکم دیا کہ وہ پانچ بکریوں میں سے ایک بکری ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.4724 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۷۲۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد اللہ بن عثمان مختلف فیہ، وقد تفرد بہ، أخرجہ عبد الرزاق: ۷۹۹۷، والبیھقی: ۹/ ۳۱۲ (انظر: ۲۴۵۳۰)