4723 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4723
Hadith in Arabic
۔ (۴۷۲۳)۔ عَنْ أَبِي رَزِیْنٍ أَنَّہُ قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، إِنَّا کُنَّا نَذْبَحُ فِيْ رَجَبٍ ذَبَائِحَ فَنَأْکُلُ مِنْھَا، وَ نُطْعِمُ مِنْھَا مَنْ جَائَ نَا، قَالَ: فَقَالَ لَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لا بَأْسَ بِذٰلِکَ۔)) فَقَالَ وَکِیْعٌ: لا أَدَعُھَا أَبَدًا۔ (مسند أحمد: ۱۶۳۰۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو رزین رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! بیشک ہم رجب میں جانور ذبح کرتے تھے، ان سے خود بھی کھاتے تھے اور اپنے پاس آنے والوں کو بھی کھلاتے تھے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسا کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ وکیع راوی کہتے ہیں: میں کبھی بھی اس عمل کو نہیں چھوڑوں گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۴۷۲۳) اسنادہ ضعیف، وکیع بن حدس مجھول الحال، أخرجہ النسائی: ۷/۱۷(انظر: ۱۶۲۰۲)