4706 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4706
Hadith in Arabic
۔ (۴۷۰۶)۔ عَنْ عَبَّاسِ بْنِ رَبیعَۃَ، قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَۃَ : ھَلْ کَانَ رَسُولُ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حَرَّمَ لُحُومَ الْاَضَاحِِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ؟ قَالَتْ : لا، وَلٰکِنْ لَمْ یَکُنْ یُضَحِّيْ مِنْھُنْ إلاّ قَلِیلٌ، فَفَعَلَ ذٰلِکَ لِیُطْعِمَ مَنْ ضَحّٰی مَنْ لَمْ یُضَحِّ، وَلَقَدْ رَأَیتُنَا نُخَبِّیُٔ الْکُرَاعَ مِنْ أَضَاحِیِّنَا ، ثُمْ نَاْکُلُھَا بَعْدَ عَشْرٍ۔ (مسند أحمد: ۲۵۲۱۴)
Hadith in Urdu
۔ عباس بن ربیعہ کہتے ہیں: میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین سے زائد دنوں تک قربانی کا گوشت حرام قرار دیا تھا؟ انھوں نے کہا: نہیں، دراصل بات یہ تھی کہ کم لوگ قربانی کیا کرتے تھے، اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ حکم دیا تھا تاکہ قربانی کرنے والے نہ کرنے والوں کو گوشت کھلائیں، ہم نے اپنے آپ کو دیکھا کہ ہم اپنی قربانیوں کا پنڈلی کا پتلا حصہ محفوظ کر لیتے اور پھر اس کو دس دس دنوں کے بعد کھاتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۷۰۶) تخریج: حدیث صحیح، وانظر الحدیث الآتی ، أخرجہ الترمذی: ۱۵۱۱، والنسائی: ۷/ ۲۳۶(انظر: ۲۴۷۰۷)