4694 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4694

Hadith in Arabic

۔ (۴۶۹۴)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، أَنَّ رَجُلاً ذَبَحَ قَبْلَ أَنَّ یُصَلِّيَ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَتُودًا جَذَعًا۔ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لا تُجْزِیُٔ عَنْ أَحَدٍ بَعْدَکَ۔)) وَ نَھٰی أَنَّ یَذْبَحُوا حَتّٰی یُصَلُّوا۔ (مسند أحمد: ۱۴۹۸۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے نماز پڑھنے سے پہلے بکری کا کھیرا بچہ ذبح کر دیا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کے بارے میں فرمایا: تیرے بعد اس طرح کا عمل کسی سے کفایت نہیں کرے گا۔ اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو نماز ادا کرنے سے پہلے قربانی کرنے سے منع کر دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4694 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۶۹۴) اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابویعلی: ۱۷۷۹، وابن حبان: ۵۹۰۹ (انظر: ۱۴۹۲۷)