4693 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4693

Hadith in Arabic

۔ (۴۶۹۳)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: صَلَّی النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِنَا یَوْمَ النَّحْرِ بِالْمَدِیْنَۃِ، فَتَقَدَّمَ رِجَالٌ فَنَحَرُوا، وَ ظَنُّوا أَنَّ النَّبِيَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدْ نَحَرَ، فَأَمَرَ مَنْ کَانَ قَدْ نَحَرَ قَبْلَہُ أَنْ یُعِیْدَ بِنَحْرٍ آخَرَ، وَلا یَنْحَرُوا حَتّٰی یَنْحَرَ النَّبِيُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ۔ (مسند أحمد: ۱۴۱۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہم کو مدینہ منورہ میں قربانی والے دن نماز پڑھائی، اُدھر کچھ لوگوں نے جلدی کی اور قربانی کر دی، ان کا خیال یہ تھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قربانی کر چکے ہیں، پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے حکم دیا کہ جس آدمی نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے پہلے قربانی کی ہے، وہ دوبارہ قربانی کرے اور لوگ اس وقت تک قربانی نہ کیا کریں، جب تک آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نہ کر لیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.4693 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۶۹۳) اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۲/ ۵۰۷ (انظر: ۱۶۴۸۵) (۴۶۹۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۶۴(انظر: ۱۴۱۳۰)