4081 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4081

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۸۱)عَنِ السَّائِبِ بْنِ یَزِیْدَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: حُجَّ بِیْ مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ حَجَّۃِ الْوَدَاعِ وَأَنَا ابْنُ سَبْعِ سِنِیْنَ۔ (مسند احمد: ۱۵۸۰۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سائب بن یزید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کہتے ہیں: مجھے بھی حجۃ الوداع کے موقع پر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ حج کرایا گیا تھا جبکہ میری عمر سات برس تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4081 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۸۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۸۵۸(انظر: ۱۵۷۱۸)