4080 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4080

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۸۰) عَنْ جَابِرِ (بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما ) قَالَ: حَجَجْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَمَعَنَا النِّسَائُ وَالصِّبْیَانُ وَرَمَیْنَا عَنْہُمْ۔ (مسند احمد: ۱۴۴۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ حج کیا، ہمارے ساتھ خواتین اور بچے بھی تھے اور ہم نے ان کی طرف سے کنکریاں ماری تھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.4080 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۴۰۸۰) اسنادہ ضعیف لضعف اشعث بن سوار۔ أخرجہ الترمذی: ۹۲۷، وابن ماجہ: ۳۰۳۸(انظر: ۱۴۳۷۰)