4077 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4077

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۷۷) وَعَنْ سَوْدَۃَ بِنْتِ زَمْعَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نَحْوُہُ وَفِیْ آخِرِہِ، قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((فَاللّٰہُ أَرْحَمُ، حُجَّ عَنْ أَبِیْکَ۔)) (مسند احمد: ۲۷۹۶۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ سودہ بنت زمعہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اسی قسم کی حدیث بیان کی ہے، البتہ اس کے آخری الفاظ یہ ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: پس اللہ تعالی بڑا مہربان ہے، تم اپنے والد کی طرف سے حج کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.4077 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۷۷) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ الدارمی: ۱/ ۴۱، وابویعلی: ۶۸۱۸، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۱۰۱(انظر: ۲۷۴۱۷)