4076 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4076

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۷۶) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الزُّبَیْرِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: جَائَ رَجُلٌ مِنْ خَثْعَمَ إِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: إِنَّ أَبِیْ أَدْرَکَہُ الْإِسْلَامُ وَہُوَ شَیْخٌ کَبِیْرٌ لَا یَسْتَطِیْعُ رُکُوْبَ الرَّحْلِ وَالْحَجُّ مَکْتُوْبٌ عَلَیْہِ، اَفَأَحُجُّ عَنْہُ؟ قَالَ: ((أَنْتَ أَکْبَرُ وَلَدِہِ؟)) قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: ((أَرَأَیْتَ لَوْ کَانَ عَلٰی أَبِیْکَ دَیْنٌ فَقَضَیْتَہُ عَنْہُ أَکَانَ ذٰلِکَ یُجْزِیئُ عَنْہُ؟)) قَالَ: نَعَمْ، قَالَ: ((فَاحْجُجْ عَنْہُ۔)) (مسند احمد: ۱۶۲۲۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعبد اللہ بن زبیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ خثعم قبیلے کا ایک آدمی رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور کہا: میرا والد مسلمان ہے،لیکن وہ اس قدر بوڑھا ہو چکا ہے کہ سواری پر سوار ہونے کی طاقت بھی نہیں رکھتا، جبکہ اس پر حج بھی فرض ہو چکا ہے، تو آیا میں اس کی طرف سے حج کر سکتا ہوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیا تم اس کے سب سے بڑے بیٹے ہو؟ اس نے کہا: جی ہاں۔آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اچھا بتلاؤ اگر تمہارے والد کے ذمہ قرض ہوتا اور تم اس کی طرف سے ادا کرتے ،تو کیا وہ اس کی طرف سے ادا ہو جاتا؟ اس نے کہا: جی ہاں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو پھرتم اس کی طرف سے حج کرو ۔

Hadith in English

.

Previous

No.4076 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۷۶) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: ’’انت اکبر ولدہ‘‘ انفرد بھذہ اللفظۃیوسف بن الزبیر، ولم یتابعہ احد علیھا، وھو ممن لا یحتمل تفردہ۔ أخرجہ النسائی: ۵/۱۱۷(انظر: ۱۶۱۲۵)