4072 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4072

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۷۲) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حِطَّانَ السَّدُوْسِیِّ عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّہَا سَأَلَتِ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَتْ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! أَعَلَی النِّسَائِ جِہَادٌ۔ قَالَ: ((اَلْحَجُّ وَالْعُمْرَۃُ ہُوَ جِہَادُ النِّسَائِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۶۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ انھوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کرتے ہوئے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا عورتوں پر بھی جہاد فرض ہے؟ آپ نے فرمایا: حج اور عمرہ عورتوں کا جہاد ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.4072 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۷۲) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۹۰۱(انظر: ۲۴۴۶۳)