4068 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4068

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۶۸) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ حَجَّۃٌ، وَلَوْ قُلْتُ کُلَّ عَامٍ لَکَانَ)) (مسند احمد: ۲۶۶۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک دفعہ حج کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اور اگر میں کہہ دیتا کہ یہ ہر سال فرض ہے تو یہ ہو جاتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4068 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۶۸) تخریج: حدیث صحیح ۔ أخرجہ الدارامی: ۱۷۸۹، والطیالسی: ۲۶۶۹(انظر: ۲۶۶۳)