4067 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 4067
Hadith in Arabic
۔ (۴۰۶۷) عَنْ سَعِیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ الْفَضْلِ، اَوْ أَحَدِہِمَا عَنِ الْآخَرِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((مَنْ أَرَادَ الْحَجَّ فَلْیَتَعَجَّلْ، فَإِنَّہُ قَدْ یَمْرَضُ الْمَرِیْضُ وَتَضِلُّ الضَّالَّۃُ وَتَعْرِضُ الْحَاجَۃُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۳۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس، سیدنا فضل رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں یا (راوی کو شک ہے) ان میں سے کوئی ایک دوسرے سے روایت کرتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی حج کرنا چاہتا ہو وہ جلدی کرے،کیونکہ وہ بیمار ہو سکتا ہے ، سواری گم ہو سکتی ہے یا کوئی اور مجبوری پیش آ سکتی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۰۶۷) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۲۸۸۳(انظر: ۱۸۳۴)