406 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 406

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۶)۔عَنْ أُمِّ قَیْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍؓ قَالَتْ: سَأَلْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ عَنْ دَمِ الْحَیْضِ یُصِیْبُ الثَّوْبَ فَقَالَ: ((اغْسِلِیْہِ بِمَائٍ وَسِدْرٍ وَحُکِّیْہِ بِضِلَعٍ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۵۴۲)

Hadith in Urdu

سیدہ ام قیس بنت محصن ؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے کپڑے کو لگ جانے والے حیض کے خون کے بارے میں سوا ل کیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: اس کو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ دھو اور کسی ہڈی کے ساتھ کھرچ ڈال۔

Hadith in English

.

Previous

No.406 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۶) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ ابوداود: ۳۶۳، والنسائی: ۱/ ۱۵۴، وابن ماجہ: ۶۲۸ (انظر: ۲۷۰۰۲)