405 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 405
Hadith in Arabic
۔ (۴۰۵)۔ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِیْ بَکْرٍؓ قَالَتْ: أَتَتِ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اِمْرَأَۃٌ فَقَالَتْ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! الْمَرْأَۃُ یُصِیْبُہَا مِنْ دِمِ حَیْضِہَا، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((لِتَحُتُّہ ثُمَّ لِتَقْرِصْہُ بِمَائٍ ثُمَّ لِتُصَلِّ فِیْہِ۔)) (مسند أحمد:۲۷۴۵۹)
Hadith in Urdu
سیدہ اسماء بنت ابو بکر ؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں کہ ایک خاتون، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور کہا: اے اللہ کے رسول! عورت کو حیض کا خون لگ جاتا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کو چاہیے کہ وہ اس کو کھرچے، پھر پانی کے ساتھ ملے اور پھر اس میں نماز پڑھ لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۴۰۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۰۷، ومسلم: ۲۹۱(انظر: ۲۶۹۲۰)