4053 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4053

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۵۳) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ((إِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ یُبَاہِیْ مَلَائِکَتَہُ عَشِیَّۃَ عَرَفَۃَ بَأَہْلِ عَرَفَۃَ، فَیَقُوْلُ: اُنْظُرُوْا إِلَی عِبَادِی أَتَوْنِی شُعْثًا غُبْرًا)) (مسند احمد: ۷۰۸۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمروبن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اللہ تعالی عرفہ کے دن شام کو اہل عرفہ کی وجہ سے فرشتوں کے سامنے فخر کرتے ہوئے کہتا ہے: میرے بندوں کی طرف دیکھو،یہ پراگندہ اور گرد آلود ہو کر میرے پاس آئے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.4053 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۵۳) اسنادہ لابأس بہ۔ أخرجہ الطبرانی فی ’’الصغیر‘‘: ۵۷۵(انظر: ۷۰۸۹)