4052 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4052

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۵۲) وَعَنْہُ أَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ حَجَّ (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: مَنْ أَمَّ ہٰذَا الْبَیْتَ) فَلَمْ یَرْفُثْ، وَلَمْ یَفْسُقْ رَجَعَ کَہَیْئَتِہٖیَوْمَ وَلَدَتْہُ أُمُّہُ۔)) (مسند احمد: ۱۰۴۱۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے حج کے لیے اس گھر کا قصد کیا اور اس دوران نہ فحش کلامی کی اور نہ کوئی گناہ کیا تو وہ اس دن کی طرح یوں (معصوم) واپس لوٹے گا، جس دن اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.4052 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۵۲) أخرجہ البخاری: ۱۸۱۹، ومسلم: ۱۳۵۰(انظر: ۱۰۴۰۹)