4034 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 4034

Hadith in Arabic

۔ (۴۰۳۴) عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ اُنَیْسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَہُمْ وَسَاَلُوْہُ عَنْ لَیْلَۃٍیَتَرَائَ وْنَہَا فِی رَمَضَانَ، قَالَ: ((لَیْلَۃُ ثَلَاثٍ وَعِشْرِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن انیس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ جب لوگوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے رمضان کے بارے میں شب ِ قدر کے بارے میں سوال کیا، تاکہ وہ اسے تلاش کریں، تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: وہ تئیسویں رات ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.4034 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۴۰۳۴) تخر یـج: حدیث حسن۔ اخرجہ ابوداود: ۱۳۷۹(انظر: ۱۶۰۴۴)