3994 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3994

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۹۴) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَعْتَکِفُ الْعَشْرَ اْلاَوَخِرَ مِنْ رَمَضَانَ حَتّٰی قَبَضَہُ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ ۔ (مسند احمد: ۷۷۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ماہِ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیا کرتے تھے، یہاں تک اللہ تعالیٰ نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو وفات دے دی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3994 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۹۴) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۲۰۴۴، ۴۹۹۸(انظر: ۷۷۸۴)