3993 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3993

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۹۳) عَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِی لَیْلٰی عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: رَاَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِعْتَکَفَ فِی قُبَّۃٍ مِنْ خُوْصٍ۔ (مسند احمد: ۱۹۲۷۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو لیلیٰ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کھجور کے پتوں سے بنے ہوئے ایک خیمے میں معتکف تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3993 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۹۹۳) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لضعف علی بن عابس الاسدی۔ اخرجہ الطحاوی فی ’’شرح مشکل الآثار‘‘: ۵۰۰۵، والطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۶۴۲۲ (انظر: ۱۹۰۶۲)