3960 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3960

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۶۰) عَنْ ھُنَیْدَۃَ بْنِ خَالِدٍ عَنِ امْرَاَتِہِ عَنْ بَعْضِ اَزْوَاجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصُوْمُ تِسْعَ ذِی الْحِجَّۃِ وَیَوْمَ عَاشُوْرَائَ ، وَثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ اَوَّلَ اثْنَیْنِ مِنْ الشَّہْرِ وَخَمِیْسَیْنَ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۰۱)

Hadith in Urdu

۔ ایک زوجۂ رسول ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (۹) ذوالحجہ اور یومِ عاشوراء کو اور ہر ماہ میں تین دنوں کا روزہ رکھتے تھے، (ان تین دنوں کی تفصیل یہ ہے:) ہر ماہ کا پہلا سوموار اور دو جمعراتیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3960 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۹۶۰) حدیث ضعیف لاضطرابہ۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۳۷، والنسائی: ۴/ ۲۰۵(انظر: ۲۶۴۶۸)