3959 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3959

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۵۹) عَنْ حَفْصَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَصُوْمُ ثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ یَوْمَ الْإِثْنَیْنِ وَیَوْمَ الْخَمِیْسِ وَیَوْمَ الإِثْنَیْنِ مِنَ الْجُمُعَۃِ الاُخْرٰی۔ (مسند احمد: ۲۶۹۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ہر ماہ تین روزے رکھا کرتے تھے: (پہلے ہفتے میں) سوموار اور جمعرات کو اور دوسرے ہفتے میں سوموار کو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3959 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۹۵۹) تخر یـج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال سواء الخزاعی، ثم ان ھذا الاسناد منقطع بین عاصم وسواء الخزاعی، بینھما المسیب بن رافع او معبد بن خالد، وعاصم تکلموا فی حفظہ وقد اضطرب فی ھذا الاسناد۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۵۱(انظر: ۲۶۴۶۳)