3941 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3941

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۴۱) عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَصُوْمُ فَلَا یُفْطِرُ حَتّٰی نَقُوْلَ: مَا فِی نَفْسِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنْ یُفْطِرَ الْعَامَ، ثُمَّ یُفْطِرُ فَلَا یَصُوْمُ حَتّٰی نَقُوْلَ: مَا فِی نَفْسِہِ اَنْ یَصُوْمَ الْعَامَ، وَکَانَ اَحَبُّ الصَّوْمِ إِلَیْہِ فِی شَعْبَانَ۔ (مسند احمد: ۱۳۴۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ بسا اوقات رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بغیر ناغہ کیے اس انداز میں نفلی روزے رکھنا شروع کر دیتے، کہ ہم کہنے لگتے کہ اس سال تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا ارادہ کوئی روزہ ترک نہ کرنے کا ہے، لیکن پھر آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (اس تسلسل کے ساتھ) روزے چھوڑنا شروع کر دیتے کہ ہم کہنے لگتے کہ اس سال آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کوئی روزہ نہیں رکھنا۔ ماہِ شعبان کے روزے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سب سے زیادہ پسند تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3941 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۹۴۱) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، عثمان بن رشید ضعّفہ یحیی بن معین۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۴۷۶۳ (انظر: ۱۳۴۰۳)