3940 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3940

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۴۰) وَعَنْہَا اَیْضًا ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: مَا رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صَامَ شَہْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ إِلَّا اَنَّہُ کَانَ یَصِلُ شَعْبَانَ بِرَمَضَانَ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۹۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتی ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو ماہ کے لگاتار روزے رکھے ہوں، ماسوائے اس صورت کے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شعبان کو رمضان کے ساتھ ملا دیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3940 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۴۰) تخر یـج: اسنادہ صحیح۔ اخرجہ الترمذی: ۷۳۶، والنسائی: ۴/ ۱۵۰(انظر: ۲۶۵۶۲)