3916 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3916

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۱۶) عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْل اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَصُوْمُیَوْمَ عَاشُوْرَائَ،وَ یَاْمُرُ بِہِ۔ (مسند احمد: ۱۰۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعلی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یومِ عاشوراء کا خود بھی روزہ رکھا کرتے تھے اور اس کا حکم بھی دیا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3916 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۱۶) تخر یـج: حسن لغیرہ۔ اخرجہ البزار: ۶۰۲(انظر: ۱۰۶۹)