3915 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3915

Hadith in Arabic

۔ (۳۹۱۵) عَنْ مَزِیْدَۃَ بْنِ جَابِرٍ قَالَ: قَالَتْ اُمِّیْ: کُنْتُ فِی مَسْجِدِ الْکُوفَۃِ فِی خِلَافَۃِ عُثْمَانَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ وَعَلَیْنَا اَبُوْ مَوْسَی الاَشْعَرِی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: فَسَمِعْتُہُ یَقُوْلُ: إِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَمَرَ بِصَوْمِ یَوْمِ عَاشُوْرَائَ، فَصُوْمُوْا۔ (مسند احمد: ۱۹۹۵۹)

Hadith in Urdu

۔ مزیدہ بن جابر کہتے ہیں: میری والدہ نے بیان کیا ہے کہ وہ سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی خلافت میں کوفہ کی مسجد میں تھیں، سیدنا ابو موسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ وہاں کے حاکم تھے، انھوں نے ایک دن کہا: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے یومِ عاشوراء کو روزہ رکھنے کا حکم دیا تھا، اس لیے تم اس دن کا روزہ رکھو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3915 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۹۱۵) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۲۶۴۲، والطحاوی فی ’’شرح معانی الآثار‘‘: ۲/ ۷۶ (انظر: ۱۹۷۲۱)