3888 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3888
Hadith in Arabic
۔ (۳۸۸۸) وَعَنْہُ اَیْضًا عَنْ حَفْصَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ: اَرْبَعٌ لَمْ یَکُنْیَدَعُہُنَّ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صِیَامَ عَاشُوْرَائَ وَالْعَشْرَ وَثَلَاثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ وَرَکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْغَدَاۃِ۔ (مسند احمد: ۲۶۹۹۱)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں،وہ کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چار کاموں کو ترک نہیں کرتے تھے: یوم عاشوراء، عشرہ ذوالحجہ اور ہر ماہ میں سے تین دنوں کے روزے اور نماز فجر سے پہلے والی دو سنتیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۸۸۸) تخر یـج: حدیث ضعیف دون الرکعتین قبل الغداۃ، فھو صحیح بالشواھد، ابو اسحاق الاشجعی مجھول۔ اخرجہ النسائی: ۴/ ۲۲۰ (انظر: ۲۶۴۵۹)