3887 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3887
Hadith in Arabic
۔ (۳۸۸۷) عَنْ ہُنَیْدَۃَ بْنِ خَالِدٍ عَنِ امْرَاَتِہِ عَنْ بَعْضِ اَزْوَاجِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَصُوْمُ تِسْعَ ذِی الْحِجَّۃِ، وَیَوْمَ عَاشُوْرَائَ وَثلَاَثَۃَ اَیَّامٍ مِنْ کُلِّ شَہْرٍ۔ قَالَ: عَفَّانُ: اَوَّلَ اثْنَیْنِ مِنَ الشَّہْرِ وَخَمِیْسَیْنِ۔ (مسند احمد: ۲۷۰۰۱)
Hadith in Urdu
۔ ایک ام المومنین رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نوذوالحجہ،یومِ عاشورا اور ہر ماہ کے تین روزے رکھا کرتے تھے، یعنی ہر ماہ کا پہلا سوموار اور دو جمعراتیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۸۸۷) ضعیف لاضطرابہ۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۳۷، والنسائی: ۴/ ۲۰۵، ۲۲۰ (انظر: ۲۶۴۶۸)