3885 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3885

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۸۵) عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قِیْلَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنَّ فُلَانًا لَا یُفْطِرُ نَہَارًا الدَّہْرَ، فَقَالَ: ((لَا اَفْطَرَ وَلَا صَامَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۰۶۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! فلاں آدمی کسی دن کے روزے کا ناغہ نہیں کرتا؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ اس نے افطار کیا اور نہ اس نے روزہ رکھا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3885 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۸۵) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ اخرجہ النسائی: ۴/ ۲۰۶(انظر: ۱۹۸۲۵)