3884 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3884

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۸۴) عَنْ اَبِی مُوْسَی الاَشْعَرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ صَامَ الدَّہْرَ ضُیِّقَتْ عَلَیْہِ جَہَنَّمُ ہٰکَذَا۔)) وَقَبَضَ کَفَّہُ۔ (مسند احمد: ۱۹۹۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوموسیٰ اشعری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے ہمیشہ روزے رکھے، اس کے اوپر جہنم کو اس طرح تنگ کر دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ہتھیلی کو بند کر کے کیفیت بیان کی۔

Hadith in English

.

Previous

No.3884 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۸۴) تخر یـج: موقوفہ صحیح۔ اخرجہ النسائی (انظر: ۱۹۷۱۳)