3882 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3882

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۸۲) عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الشِّخِّیْرِ عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّہُ سَمِعَ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَسُئِلَ عَنْ رَجُلٍ یَصُوْمُ الدَّہْرَ، قَالَ: ((لَا صَامَ وَلَا اَفْطَرَ)) (مسند احمد: ۱۶۴۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبداللہ بن شخیر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا گیا، جو ہمیشہ روزے رکھتا ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہ اس نے روزہ رکھا اور نہ اس کو ترک کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3882 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۸۲) تخر یـج: حدیث صحیح۔ اخرجہ ابن ماجہ: ۱۷۰۵ (انظر: ۱۶۳۰۸)