3881 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3881

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۸۱) عَنْ اَسْمَائَ بِنْتِ یَزِیْدَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: اُتِیَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِشَرَابٍ فَدَارَ عَلَی الْقَوْمِ وَفِیْہِمْ رَجُلٌ صَائِمٌ، فَلَمَّا بَلَغَہُ، لَہُ: اِشْرَبْ، فَقِیْلَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنَّہٗلَیْسَ یُفْطِرُ الدَّہْرَ، فَقَالَ یََعْنِی رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَا صَامَ مَنْ صَامَ الْاَبَدَ۔)) (مسند احمد: ۲۸۱۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ اسماء بنت یزید کہتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس ایک مشروب لایا گیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس کو لوگوں کو پلانے کے لیے پیش کیا، ان میں ایک آدمی روزے دار تھا، جب وہ مشروب اس کے پاس پہنچا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا: پیو۔ لیکن کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! یہ تو روزہ ترک ہی نہیں کرتا، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے ہمیشہ روزے رکھے، اس نے کوئی روزہ نہیں رکھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3881 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۸۱) تخر یـج: مرفوعہ صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الطبرانی فی ’’الکبیر‘‘: ۲۴/ ۴۵۳ (انظر: ۲۷۵۷۶)