3870 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3870

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۷۰) وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: نَھٰی النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ صِیَامِیَوْمِ الْجُمْعَۃِ إِلَّا اَنْ یَکُوْنَ فِی اَیَّامٍ۔ (مسند احمد: ۸۷۵۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدناابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے صرف جمعہ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا، الّایہ کہ دوسرے دنوں کی عادت چل رہی ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3870 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۷۰) تخر یـج: صحیح لغیرہ۔ اخرجہ الطحاوی: ۱/ ۵۱۱، وابن راھویہ: ۲۳۷ (انظر: ۸۷۷۲)