3869 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3869
Hadith in Arabic
۔ (۳۸۶۹) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((إِنَّ یَوْمَ الْجُمُعَۃِیَوْمُ عِیْدٍ، فَلَا تَجْعَلُوْا یَوْمَ عِیْدِکُمْیَوْمَ صِیَامِکُمْ إِلَّا اَنْ تَصُومُوْا قَبْلَہُ اَوْ بَعْدَہُ۔)) (مسند احمد: ۸۰۱۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک جمعہ کا دن، عید کا دن ہے، پس تم اِس عید کے دن روزہ نہ رکھا کرو، الّا یہ کہ اس سے پہلے ایک دن روزہ رکھ لو یا بعد والے دن۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۸۶۹) تخر یـج: اسنادہ حسن۔ اخرجہ الحاکم: ۱/ ۴۳۷، وابن خزیمۃ: ۲۱۶۱ (انظر: ۸۰۲۵)