3854 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3854

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۵۴) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَیُّمَا مَیِّتٍ مَاتَ وَعَلَیْہِ صِیَامٌ فَلْیَصُمْہُ عَنْہُ وَلِیُّہُ)) (مسند احمد: ۲۴۹۰۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اس حال میں فوت ہو جائے کہ اس کے ذمہ میں روزے ہوں تو اس کا رشتہ دار اس کی طرف سے روزے رکھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3854 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۵۴) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۵۲، ومسلم: ۱۱۴۷(انظر: ۲۴۴۰۲)