3853 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3853

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۵۳) عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا قَالَتْ : مَا کُنْتُ اَقْضِیْ مَا یَکُوْنُ عَلیَّ مِنْ رَمَضَانَ إِلَّا فِی شَعْبَانَ حَتّٰی تُوُفِّیَ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد : ۲۵۵۱۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے ، وہ کہتی ہیں: میرا معمول یہ تھا کہ میں ماہ رمضان کے روزوں کی قضا شعبان میں دیا کرتی تھی،یہاں تک کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فوت ہو گئے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3853 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۵۳) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۵۰، ومسلم: ۱۱۴۶(انظر: ۲۴۹۹۹)