3834 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3834

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۳۴) عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِی رَمَضَانَ، وَالْفَتْحُ فِی رَمَضَانَ فَاَفْطَرْنَا فِیْہَا۔ (مسند احمد: ۱۴۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے ساتھ ماہِ رمضان میں غزوہ کے لیے گئے، اور فتح مکہ بھی ماہ رمضان میں ہوئی تھی، بہرحال ہم نے ان دونوں غزووں میں روزہ نہیں رکھاتھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3834 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۳۴) تخر یـج: حدیث قوی۔ اخرجہ الترمذی: ۷۱۴(انظر: ۱۴۰)