3833 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3833
Hadith in Arabic
۔ (۳۸۳۳) عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کَانَ فِی سَفَرٍ فِی رَمَضَانَ، فَاُتِیَ بِإِنَائٍ فَوَضَعَہُ عَلٰییَدِہ فَلَمَّا رَآہُ النَّاسُ اَفْطَرُوْا۔ (مسند احمد: ۱۲۲۹۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ماہِ رمضان میں سفر میں تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک برتن پیش کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنے ہاتھ پر رکھا، جب لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تو انہوں نے بھی روزہ توڑ دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۳۸۳۳) تخر یـج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ اخرجہ ابو یعلی: ۳۸۰۶، ۳۸۰۷، وابن خزیمۃ: ۲۰۳۹، والطحاوی: ۲/ ۶۶ (انظر: ۱۲۲۶۹)