3803 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3803

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۰۳) وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((رُبَّ صَائِمٍ حَظُّہُ مِنْ صِیَامِہِ الْجُوْعُ وَالْعَطَشُ وَرُبَّ قَائِمٍ حَظُّہُ مِنْ قِیَامِہِ السَّہَرُ۔)) (مسند احمد: ۸۸۴۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بہت سے روزے دار ایسے ہیں کہ جن کو روزے کے عوض صرف بھوک پیاس نصیب ہوتی ہے اور قیام کرنے والے بھی کئی لوگ ایسے ہیں، جن کو قیام کے عوض صرف بیداری ملتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3803 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۰۳) تخر یـج: اسنادہ جیّد۔ اخرجہ ابن ماجہ: ۱۶۹۰(انظر: ۸۸۵۶)