3802 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3802

Hadith in Arabic

۔ (۳۸۰۲) عَنْ اَبِی ہُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((إِذَا کَانَ یَوْمُ صَوْمِ اَحَدِکُمْ فَلَا یَرْفُثْیَوْمَئِذٍ وَلَا یَصْخَبْ، فَإِنْ سَابَّہُ اَحَدٌ اَوْ قَاتَلَہٗاَحَدٌفَلْیَقُلْ إِنِّیْ امْرُؤٌ صَائِمٌ۔)) (مسند احمد: ۲۶۵۹۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی روزے سے ہو تو وہ اس دن نہ فحش گوئی کرے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی آدمی اسے گالی دے یا اس سے لڑے تو وہ اسے جواباً اتنا کہے کہ میں روزے دار ہوں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3802 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۸۰۲) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۰۴، ومسلم: ۱۱۵۱(انظر: ۲۶۰۶۹)