3742 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3742

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۴۲) عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ بِلَالًا یُؤَذِّنُ بِلَیْلٍ فَکُلُوْا وَاشْرَبُوْا حَتّٰییُؤَذِّنَ ابْنُ اُمِّ مَکْتُوْمٍ۔)) (مسند احمد: ۴۵۵۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدناعبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ رات کے وقت اذان کہتا ہے، اس لیے تم کھاتے پیتے رہا کرو، یہاں تک کہ ابن ام مکتوم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ اذان دے دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3742 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۴۲) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۶۱۷، ومسلم: ۱۰۹۲(انظر: ۴۵۵۱)