3741 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3741

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۴۱) عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لاَ یَمْنَعُکُمْ اَذَانُ بِلَالٍ مِنَ السَّحُوْرِ، فَإِنَّ فِی بَصَرِہِ شَیْئًا۔)) (مسند احمد: ۱۲۴۵۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدناانس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بلال ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کی اذان تمہیں سحری سے نہ روکے، کیونکہ ان کی نظر میں کچھ خلل ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.3741 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۴۱) اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین۔ اخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۳/ ۹، والبزار: ۹۸۲ (انظر: ۱۲۴۲۸)