373 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 373

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۳)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَؓ قَالَ: رَأَیْتُ الرِّجَالَ وَالنِّسَائَ یَتَوَضَّؤُوْنَ عَلَی عَہْدِ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ۔ (مسند أحمد: ۴۴۸۱)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے دیکھا کہ عہد ِ نبوی میں مرد اور عورتیں ایک برتن سے وضو کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.373 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۹۳(انظر: ۴۴۸۱)