372 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 372

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۲)۔عَنْ سَالِمِ بْنِ سَرْجٍ قَالَ: سَمِعْتُ أُمَّ صُبَیَّۃَ الْجُہَنِیَّۃَؓ تَقُوْلُ: اِخْتَلَفَتْ یَدِیْ وَیَدُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ الْوُضُوْئِ مِنْ اِنَائٍ وَاحِدٍ۔ (مسند أحمد: ۲۷۶۰۷)

Hadith in Urdu

سیدہ ام صُبَیّہ جہنی ؓ کہتی ہیں: وضو کرنے کے لیے میرے اور رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ہاتھ باری باری برتن میں داخل ہو رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.372 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۲) تخریج: اسنادہ صحیح ۔ أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۵۹۵ (انظر: ۲۷۰۶۷)