3703 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3703

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۰۳) عَنْ حَفْصَۃَ (زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ) عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّہُ قَالَ: ((مَنْ لَمْ یُجْمِعِ الصِّیَامَ مَعَ الْفَجْرِ فَلَا صِیَامَ لہُ۔)) (مسند احمد: ۲۶۹۸۹)

Hadith in Urdu

۔ زوجۂ رسول سیدہ حفصہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے فجر کے ساتھ روزے کی نیت نہیں کی، اس کا کوئی روزہ نہیں ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.3703 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۳۷۰۳) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، فیہ ابن لھیعۃ سییء الحفظ، ثم انہ اختلف علیہ۔ اخرجہ ابوداود: ۲۴۵۴، والترمذی: ۷۳۰، والنسائی: ۴/ ۱۹۶، وابن ماجہ: ۱۷۰۰(انظر: ۲۶۴۵۷)