3702 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3702

Hadith in Arabic

۔ (۳۷۰۲) عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِی بَکْرَۃٍ عَنْ اَبِیْہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((شَہْرَانِ لَایَنْقُصَانِ، فِی کُلِّ وَاحِدٍ مِنْہُمَا عِیْدٌ، رَمَضَانُ وَذُوْالحْجِۃَّ)) (مسند احمد: ۲۰۷۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو بکرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: دو مہینے ناقص نہیں ہوتے، ان میں سے ہر ایک میں عید ہوتی ہے، وہ رمضان اور ذوالحجہ ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3702 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۷۰۲) تخر یـج: اخرجہ البخاری: ۱۹۱۲، ومسلم: ۱۰۸۹(انظر: ۲۰۴۸۵)۔ اخرجہ (انظر: )