3697 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 3697
Hadith in Arabic
۔ (۳۶۹۷) عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِی لَیْلٰی قَالَ: کُنْتُ مَعَ عُمَرَ رضی اللہ عنہ فَاَتَاہُ رَجُلٌ فَقَالَ: إِنِّی رَاَیْتُ الْہِلَالَ ہِلَالَ شَوَّالٍ۔ فَقَالَ عُمَرُ رضی اللہ عنہ : یَااَیُّہَا النَّاسُ اَفْطِرُوْا۔ (مسند احمد: ۱۹۳)
Hadith in Urdu
۔ عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں: میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ تھا کہ ایک آدمی ان کے پاس آیا اور کہا کہ اس نے کل شوال کا چاند دیکھ لیا تھا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: لوگو! روزہ توڑ دو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۳۶۹۷) تخر یـج: اسنادہ ضعیف، لضعف عبد الاعلی بن عامر الثعلبی، ثم ھو منقطع، عبد الرحمن بن ابی لیلی لم یسمع من عمر رضی اللہ عنہ ، قولہ فی ھذا الحدیث ’’کنت مع عمر…‘‘ وہم من عبد الاعلی۔ اخرجہ البیھقی: ۴/ ۲۴۹، والدارقطنی: ۲/ ۱۶۸، والبزار: ۲۴۰(انظر: ۱۹۳)