3696 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3696

Hadith in Arabic

۔ (۲۶۹۶) عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ عُمُوْمَہً لَہُ شَہِدُوا عِنْدَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلٰی رُؤْیَۃِ الْہِلَالِ، فَاَمَرَ النَّاسَ اَنْ یُفْطِرُوْا وَاَنْ یَخْرُجُوْا لِعِیْدِہِمْ مِنَ الْغَدِ۔ (مسند احمد:۱۴۰۱۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدناانس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ان کے چچوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس چاند نظر آ جانے کی گواہی دی، اس لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے لوگوں کو حکم دیا کہ وہ روزہ توڑ دیں اور کل کو عید کے لیے نکلیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.3696 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۲۶۹۶) صحیح لغیرہ۔ اخرجہ البزار: ۹۷۲، وابن حبان: ۳۴۵۶، والبیھقی: ۴/ ۲۴۹(انظر: ۱۳۹۷۴)