3607 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 3607

Hadith in Arabic

۔ (۳۶۰۷) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((کُلُّ مَعْرُوْفٍ صَدَقَۃٌ، وَمِنَ الْمَعْرُوْفِ اَنْ تَلْقٰی اَخَاکَ بِوَجْہٍ طَلْقٍ، وَاَنْ تُفْرِ غَ مِنْ دَلْوِکَ فِی إِنَائِہِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۶۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدناجابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر نیکی صدقہ ہے اور یہ بھی نیکی ہے کہ تم اپنے بھائی کو کشادہ روئی کے ساتھ ملو اور اپنے ڈول میں سے اس کے برتن میں پانی ڈال دو۔

Hadith in English

.

Previous

No.3607 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۳۶۰۷) تخر یـج: صحیح بطرقہ و شواہدہ۔ اخرجہ الترمذی: ۱۹۷۰، وأخرجہ البخاری: ۶۰۲۱ بلفظ: ((کل معروف صدقۃ۔)) (انظر: ۱۴۷۰۹)